IQNA

11:50 - October 22, 2006
خبر کا کوڈ: 1504222
بين الاقوامی گروپ: ماہ مبارك رمضان كی ۲۸ تاريخ كو مسجد الحرام میں لاكھوں مسلمان ختم قرآن كرينگے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے سعودی عرب كے اخبار عكاظ سے نقل كيا ہے كہ شب ھاے قدر كی تقريب میں شركت كرنے كے لیے پوری دنيا سے تين ملين سے زيادہ مسلمان خانہ كعبہ میں ختم قرآن كے لیے حاضر ہورہے ہیں-
مسجد الحرام میں ختم قرآن كی تقريب كو منعقد كرنے والی كمیٹی نے كہا ہے كہ قران پاروں كی شكل میں لوگوں میں تقسيم كركے لاكھوں بار ختم كيا جاۓ گا۰
نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: