الجزاير میں آمازيغی زبان میں قرآن كے ترجمہ پر اجلاس –

IQNA

الجزاير میں آمازيغی زبان میں قرآن كے ترجمہ پر اجلاس –

13:35 - October 22, 2006
خبر کا کوڈ: 1504225
عالمی گروپ: آمازيغی زبان میں قرآن كے ترجمہ پر الجزاير میں ۲۵ ماہ رمضان، علماء اور مترجمين قرآن كا اجلاس ہوا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے سعودی عرب كے اخبار الوطن سے نقل كرتے ہوۓ خبر دی ہے كہ اس اجلاس كا مقصد آمازيغی زبان میں ہونے والے قرآنی ترجمہ كی تحقيق ہے-جسے الجزاير اور دنيا كے نامور علماء نے تين سال كی مدت میں انجام ديا ہے-
آما زيغی زبان میں قرآن كا ترجمہ كرنے والے الحاج محمد الطيب نے كہا كہ اس زبان كے جاننے والوں نے ترجمہ شدہ قرآن كا بہت استقبال كيا ہے-
انہوں نے كہا كہ مترجم گروپ نے اس ترجمہ كی سی ڈی بھی تيار كرلی ہے -
نظرات بینندگان
captcha