تركی افريقہ كے اسلامی ممالك كی سربراہی كانفرنس كا ميزبان –

IQNA

تركی افريقہ كے اسلامی ممالك كی سربراہی كانفرنس كا ميزبان –

8:26 - October 26, 2006
خبر کا کوڈ: 1504723
بين الاقوامی گروپ: تركی كی وزارت مذھبی امور كے مطابق افريقی اسلامی سربراہوں كی كانفرنس كی ميزبانی يكم نومبر سے تين دن تك كريگا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے تركی كے ھفت روزہ ٫٫زمان ٬٬ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس كانفرنس كی افتتاحی تقريب جس میں ملك كی نامور مذھبی شخصيات اور مذھبی قاﺋدين شركت كریں گے تركی كے وزير اعظم ،رجب طيب اردگان ٬٬ خطاب كریں گے –اس كانفرنس كا مقصد افريقی اسلامی ممالك كے درميان اتحاد كو مستحكم بنانا ہے –
اس قسم كی كانفرنس پہلی بار تركی میں منعقد ہورہی ہے –
قابل ذكر ہے كہ بالكان ،قففاز ،دوسری اسلامی ممالك كی مذھبی تنظيمیں اس كانفرنس كو كامياب بنانے كی بھرپور كوشش كر رہی ہیں-
نظرات بینندگان
captcha