لندن كے اقتصادی ٬سياسی ميدان میں مسلمانوں كی عدم دلچسپی-

IQNA

لندن كے اقتصادی ٬سياسی ميدان میں مسلمانوں كی عدم دلچسپی-

10:28 - October 28, 2006
خبر کا کوڈ: 1504795
بين الاقوامی گروپ: ايك سروے كے مطابق ٫٫لندن٬٬ انگلستان كے دارالحكومت كے سياسی و اقتصادی ميدان میں مسلمانوں كی نمايندگی كا تناسب بهت هی كم هے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا )نے اخبار٫٫الشرق الاوسط٬٬ كے حواله سے نقل كيا هے كه اگرچه لندن كی آبادی كا ساڑھے آٹھ فيصد مسلمان هیں ليكن اس كے باوجود مسلمانوں كی مختلف انجمنوں میں شركت بهت هی كم هوتی هے –
اسی طرح اس رپورٹ میں يه بھی بتايا گيا هے كه مسلمانوں كےلیے هميشه امن عامه كامسئله رها هے اور ساتھ هی امتيازی سلوك بھی روا ركھا جاتا هے-
لندن كے ميونسپل كمیٹی كے چيئرمين كے مطابق حكومتی ادارے بھی دوسرے مذاھب كی نسبت مسلمانوں كو زياده زير نظر ركھتے هیں –انهوں نے مسلمانوں كی اقتصادی ميدان میں عدم دلچسپی كی مثال ديتے هوۓ كها كه صرف ۱۵ فيصد مسلمان عورتیں جن كی عمر ۲۵ سال سے زياده هےتمام وقت مختلف اداروں میں كام كرتی هیں-

نظرات بینندگان
captcha