پاكستان میں تين عيدیں منائے جانے پر اظہارافسوس

IQNA

11:42 - October 28, 2006
خبر کا کوڈ: 1504891

پاكستان میں تين عيدیں منائے جانے پر اظہارافسوس

پاكستان، عيد الفطر كے تين تہوارپر علماء اور سياسی مذھبی شخصيات كا اظہار افسوس






ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے بی -بی -سی سے نقل كيا ہے كہ پاكستان كی ممتاز دينی اور سياسی شخصيات اور مختلف ماہرين نے تين عيدیں منائے جانے پر افسوس كا اظہار كرتے ہوئے اتحاد كی ضرورت پر زور ديا ہے ۔ان شخصيات نے كہا ہے كہ عيد ايك ہی روز ہونی چاہیے۔



نظرات بینندگان
captcha