ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)نے سعودی عرب كی خبر رساں ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ اپريل كے مہينہ سے لے كر اب تك حضرت محمد ۖ كی حيات طيبہ پر لكھی جانے والی چار لاكھ كتابیں ﺑﻴﻠﺠﺋم میں لوگوں كے درميان تقسيم كی ﮔﺋیں ہیں –
انجمن اسلامی كے ركن نے ان كتابوں كی تقسيم كا مقصد پيغمبر اسلام كی صحيح سيرت كو لوگوں كے سامنے پيش كرنا قرار ديتے ہوۓ ڈنمارك كے اخبار میں چھپنے والے اھانت امير كارٹون كا رد عمل بتايا ہے-