پاكستان :حفاظ قرآن كی سرزمين ہے –

IQNA

پاكستان :حفاظ قرآن كی سرزمين ہے –

7:01 - October 29, 2006
خبر کا کوڈ: 1505051
بين الاقوامی گروپ: ايك خبر رساں ايجنسی كی رپورٹ كے مطابق اس وقت پاكستان میں ستر لاكھ حفاظ قرآن موجود ہیں اس خبر رساں ايجنسی نے یہ دعوی بھی كيا ہے كہ پاكستان ہر سال تقريبا ايك لاكھ حفاظ كی تربيت كرتا ہے جس كی وجہ سے اس كو ٫٫سرزمين حفاظ قرآن كريم ٬٬ كہا جاتا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ياستر ساﺋٹ میں يه اعداد شمار بيان كیے گۓ ہیں-
اس كے علاوہ پاكستان میں دينی مدارس كی تعداد ۱۲ ہزار سے زيادہ ہے جن میں آۓ دن اضافہ ہورہا القاسمیہ يونيورسٹی كے واﺋس چانسلر جناب شيخ عبد الكريم نے ان اعداد و شمار كو درست قرار ديتے ہوۓ كہا كہ ختم قرآن ،قراﺋت اور تراويح جيسے امور میں حفاظ كی اشد ضرورت ہوتی ہے-
نظرات بینندگان
captcha