تيل كی عالمی قيمتوں میں ايك بار پھر اضافہ –

IQNA

8:58 - October 30, 2006
خبر کا کوڈ: 1505222

تيل كی عالمی قيمتوں میں ايك بار پھر اضافہ –

تيل كی عالمی قيمتوں میں دو روز سے جاری زبردست اتار چڑھاٶ كے بعد گذشتہ روز اس كی قيمتوں میں ايك بار پھر اضافہ ديكھا گيا-

تيل كی عالمی قيمتوں میں دو روز سے جاری زبردست اتار چڑھاٶ كے بعد گذشتہ روز اس كی قيمتوں میں ايك بار پھر اضافہ ديكھا گيا-
اس طرح دسمبر كے لیے نيويارك میں كنٹريكٹ لاﺋیٹ سویٹ كروڈ آﺋل كے سودے ۲۴ سينٹ كے اضافے كے بعد ۶۰۔۶۰ ڈالر فی بيرل جبكہ لندن برينٹ نارتھ سی كروڈ آﺋل كے دسمبر كے سودے ۲۰ سينٹ اضافے كے ساتھ ۶۷۔۶۰ ۔ ڈالر فی بيرل طے ہوۓ-
نظرات بینندگان
captcha