قطر میں اسلامی ھنر و ثقافت كے ميوزم كا افتتاح-

IQNA

قطر میں اسلامی ھنر و ثقافت كے ميوزم كا افتتاح-

5:50 - November 04, 2006
خبر کا کوڈ: 1506190
بين الاقوامی گروپ :(قطر ھنر و ثقافت كااداره) قطر میں اسلامی ھنر و ثقافت پر مشتمل ميوزيم كا افتتاح كرے گا-
قرآنی خبر رساں ايجنسی نے گلف نيوز كے حوالے سے نقل كيا هے كه يه ميوزيم ۴۵ هزار میٹر پر مشتمل دوحه كے جنوب میں بنايا جاﺋيگا ٬اس ميوزيم كی مركزی بلڈنگ آينده چار مهينوں میں مكمل هوجاﺋيگی –اس ميوزيم كا شمار ماڈرن ترين ميوزيم میں هوگا جس میں مختلف قديمی اسلامی آثار ركهے جائينگے.
نظرات بینندگان
captcha