ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے جيل كی تربيت كے سربراه جناب منصور مفاره عابد كے حوالے سے نقل كيا هے اس وقت ملك كی ۲۲۰ جيلوں میں قرآن مجيد كی روخوانی ٬تفسير ،مفاهيم و معارف قرآن پر مشتمل كلاسیں جاری هیں –انهوں نے مزيد كها كه اس وقت تك تقريبا ۱۵ هزار قيدی حفط كل قرآن كا شرف حاصل كرچكے هیں