قرآنی سرگرمياں گروپ: ۵ نومبر كی شب سوسنگرد شہر كے ۲۰۰ حفاظ كرام اور قاريوں كو خراج تحسين پيش كرنے كے لیے ايك تقريب كا انعقاد كيا گيا-
مساجد كے امور كے سربراہ سيد كريم موسوی نے ايكنا كے ساتھ خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اس بابركت تقريب میں ۲۰۰ حفاظ كرام و قاريوں كی خدمات كو سراہا گيا –
اور مختلف تواشيع(قرآن كی گروھی تلاوت) و دوسرے مذھبی پروگرام كیے گۓ-