۱۶ شوال ٬ابن اسحاق كی وفات كا دن –

IQNA

۱۶ شوال ٬ابن اسحاق كی وفات كا دن –

8:04 - November 11, 2006
خبر کا کوڈ: 1507536
فكر و نظر گروپ:آج سے ۹۵۷ سال پهلے ۱۶ شوال المكرم ۴۷۰ ھ ق كو ابن اسحق كی وفات هوئی- يه پهلے سيرت نگار هیں جنهوں نے پيغمبر اكرم ۖ كی سيرت لكھی –اور ايران كے شهر اصفهان میں ان كی وفات هوئی-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ابو القاسم عبد الرحمن بن محمد بن اسحق (ابن منده) كے نام سے مشهور تھے –يه پهلے سيرت نگار هیں جنهوں نے پيغمبرۖ اسلام كی سوانح حيات كو قلم بند كيا-
٫٫ابن منده٬٬ امر بالمعروف و نھی عن المنكر میں بهت سختی سے كام ليتے تھے اور كسی كی بھی پرواه نهیں كرتے تھے-
ابن اسحق ٬كے استاد ابن شھاب آپ سے بهت متأثر تھے اور يه كها كرتے تھے كه جب تك ابن اسحاق حجاز میں هیں ٬اس وقت تك حجاز مركز علم بنا رهے گا-
محمد بن اسحق مدينه منوره میں امام محمد باقر ۜ اور امام جعفر صادق كے اصحاب كے دوستوں میں شامل هوگۓ اور ان سے حديث نقل كرنے لگے-اسی وجه سے انهیں بعض لوگ شيعه كهتے هیں –
آپ كی وفات ۱۶ شوال ۴۷۰ ھ ق میں ايران كے معروف شهر اصفهان میں هوئی-
نظرات بینندگان
captcha