ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)كی موصولہ رپورٹ كے مطابق عراقی پوليس كا كہنا ہے كہ جنوبی بغداد میں مسلح افراد نے منی بسوں پر حملے كر كے ۲۰ مسافروں كو قتل كر ديا اور پچاس كو ير غمال بنالياـ
پوليس كا كہنا ہے كہ منی بسوں كو سيكورٹی كی غرض سے روكا گيا تھا جب كہ یہ چيك پوسٹ جعلی تھی ـ