عراق میں بسوں پر حملے ۲۰ شہيد۵۰ اغوا ـ

IQNA

عراق میں بسوں پر حملے ۲۰ شہيد۵۰ اغوا ـ

12:43 - November 13, 2006
خبر کا کوڈ: 1508085
بين الاقوامی گروپ: عراقی دارالحكومت اور نواح میں كم از كم ۲۰ افراد شہيد اور پچاس كے قريب اغوا كر لئے گئےـ

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)كی موصولہ رپورٹ كے مطابق عراقی پوليس كا كہنا ہے كہ جنوبی بغداد میں مسلح افراد نے منی بسوں پر حملے كر كے ۲۰ مسافروں كو قتل كر ديا اور پچاس كو ير غمال بنالياـ
پوليس كا كہنا ہے كہ منی بسوں كو سيكورٹی كی غرض سے روكا گيا تھا جب كہ یہ چيك پوسٹ جعلی تھی ـ
نظرات بینندگان
captcha