۲۱ شوال المكرم (ابن جبان )كی تاريخ وفات ہے

IQNA

۲۱ شوال المكرم (ابن جبان )كی تاريخ وفات ہے

12:22 - November 14, 2006
خبر کا کوڈ: 1508312
فكر ونظر گروپ:آج سے ۱۰۷۳ سال قبل ، ۲۱ شوال ۳۵۴ ہجری قمری میں ـ محدث ـ فقیہ ـ مورخ اور چوتھی صدی ہجری قمری كے مشہور لغوی (ابن جبان)كی وفات ہوئی
ـ

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)كی رپورٹ كے مطابق (ابو حاتم محمد بن جبان ) ابن جبان كے نام سے مشہور ہیں ـ
آپ نے ابتدائی تعليم اپنے آبائی وطن میں حاصل كی اور اعلیٰ تعليم كے لئے نيشاپور كا سفر كياـ
(ابن جبان) كا شمار بزرگ علماء میں ہوتا ہےـ
علم حديث ر رجال میں آپ نے اپنے مخصوص نظريات پيش كئے ہیں ـ

نظرات بینندگان
captcha