ايران كے شہر ارومیہ میں معذوروں كا قرآنی مقابلہ

IQNA

ايران كے شہر ارومیہ میں معذوروں كا قرآنی مقابلہ

12:27 - November 14, 2006
خبر کا کوڈ: 1508313
قرآنی سر گرمياں گروپ: ماہ شوال كی ۲۳ تاريخ كو ايران كے شہر ارومیہ میں معذوروں كا قرآنی كا مقابلہ ہوگاـ
:
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)كی رپورٹ كے مطابق صوبہ آذربائيجان (غربی) میں چھبيسواں قرآنی مقابلہ ۲۳ شوال المكرم بروز بدھ منعقد كيا جائے گاـ
قرآنی مقابلہ منعقد كرنے والی كمیٹی كے سر براہ نے صوبہ آذر بائيجان كے ٹيلی ويژن ـ ریڈيو ـ اور تمام خبر رساں ايجنسيوں سے اس قرآنی مقابلے كو نشر كرنے كی درخواست كی ہےـ
نظرات بینندگان
captcha