اايران كی قرآنی خبر رساں يجنسی (ايكنا) نے ايشوشی ایٹڈ پر يس كے حوالے سے نقل كياہے، كہ اس كانفرنس كا آئیڈيا گذشتہ سال تركی كے وزير اعظم اور اسپين كے وزير اعظم نے ديا تھا، سابق صدر اسلامی جمہوریہ ايران سيد محمد خاتمی، اقوام متحدہ كے جنرل سيكرٹری كوفی عنان تركی كے وزير اعظم رجب طيب اردوگان ، اسپين كے وزير اعظم حوزہ لوئيس رودريگز اور امن كانوبل انجام يافتہ ڈسمنڈ توتوع كے علاوہ دوسرے اسكالرز اس كانفرنس میں خطاب فرمائیں گےـ