موسسہ جامعۃ القرآن كے مدير صوبہ خوزستان كا دورہ كریں گے

IQNA

موسسہ جامعۃ القرآن كے مدير صوبہ خوزستان كا دورہ كریں گے

14:49 - November 14, 2006
خبر کا کوڈ: 1508394
قرآنی سر گرمياں گروپ:ايران كے مؤسسہ جامعۃ القرآن كے مدير ماہ ذيقعدہ كے اوائل میں صوبہ خوزستان كا دورہ كریں گے ـ
ـ
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)سے جامعۃ القرآن كے شبعہ تعليم كے انچارج نے بات چيت كرتے ہوئے كہا كہ مؤسسہ جامعۃ القرآن كے مدير حجۃ الاسلام طباطبائی كی اہواز میں آمد پر ايك تقريب كا انعقاد كيا جائے گاـ
جس میں شہر كے حكام اور يونيورسٹيوں كے پروفيسر مخير حضرات اور قرآنی تعليم حاصل كرنے والے طلباء شريك ہوں گےـ
جناب ملتجی نے كہا كہ خوزستان میں قرآنی كار كردگی لوگوں كی بہت سی مشكلات كا حل پيش كر سكتی ہےـ

نظرات بینندگان
captcha