ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبۂ خراسان كی رپورٹ كے مطابق حوزہ علمیہ نرجس میں صادقين كے نام سے ايك پروگرام مرتب كيا گيا ہے جس میں امام جعفرصادق (ع) وامام محمد باقر (ع) كے علمی كارناموں كو بيان كيا جائّےگا۔ یہ پرگروام ۱۴ نومبر كی صبح كو شروع ہوگاـ
اور آيندہ اتوار تك جاری رہے گاـ