مدرسہ علمیہ نرجس مشہدمیں امام جعفر صادق (ع) كی علمی زندگی كے مختلف پہلوؤں كو اجا گر كيا جائے گا ـ

IQNA

مدرسہ علمیہ نرجس مشہدمیں امام جعفر صادق (ع) كی علمی زندگی كے مختلف پہلوؤں كو اجا گر كيا جائے گا ـ

13:04 - November 15, 2006
خبر کا کوڈ: 1508564
فكر ونظر گروپ: مدرسہ علمیہ نرجس مشہد امام جعفر صادق (ع) كی علمی زندگی كے متخلف پہلوؤں كو اجاگر كيا جائے گاـ

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبۂ خراسان كی رپورٹ كے مطابق حوزہ علمیہ نرجس میں صادقين كے نام سے ايك پروگرام مرتب كيا گيا ہے جس میں امام جعفرصادق (ع) وامام محمد باقر (ع) كے علمی كارناموں كو بيان كيا جائّےگا۔ یہ پرگروام ۱۴ نومبر كی صبح كو شروع ہوگاـ
اور آيندہ اتوار تك جاری رہے گاـ
نظرات بینندگان
captcha