ناورے كے جوانوں میں دين اسلام كی طرف شديد رجحانات ۔

IQNA

ناورے كے جوانوں میں دين اسلام كی طرف شديد رجحانات ۔

11:40 - November 16, 2006
خبر کا کوڈ: 1508674
بين الاقوامی گروپ:ناروے كے دار الحكومت اسلو میں آٹھ سو جوانوں نے تحقيق اور مطالعہ كے بعد دين اسلام قبول كر ليا۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ۲۳ سالہ خاتون (ايس ھائو)نے كہا ہے كہ میں پہلے عيسائی تھی۔
ليكن تحقيق كے بعد عيسائی عقيدے سے دست بردار ہوگئی پھر میں نے عيسائيت ، یہوديت اور اسلام كا تقابلی مطالعہ كيا ، كچھ مدت بعد حقيقت كی طرف متوجہ ہوگئی اور اسلام كو اپنا دين قرار ديا ۔
انھوں نے كہا كہ اسلام صلح و سلامتی كا دين ہے ، اور تنہا اسلام وہ دين ہےجس سے دنياوی اور اخروی سكون ملتا ہے ۔
نظرات بینندگان
captcha