نائجيريا میں ۲۱ ویں حفظ وقرائت كے مقابلے۔

IQNA

نائجيريا میں ۲۱ ویں حفظ وقرائت كے مقابلے۔

12:16 - November 16, 2006
خبر کا کوڈ: 1508696
بين الاقوامی گروپ: نائجيريا میں ۲۱ ویں حفظ و قرائت كے مقابلے خواتين و حضرات كے دو گروہوں میں شروع ہوگئے ہیں ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے ALLAFRICA خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ نائجيريا میں ۲۱ ویں حفظ و قرائت كے مقابلو كا افتتاح ہو گيا ہے ۔
ھئيت منصفين كے سر براہ امين صالح نے تمام حفاظ كرام اور قاريان عظام كو خوش آمديد كہتے ہوئے كہا كہ قرآن كی فصاحت و بلاغت كے ساتھ ساتھ اس كی آيات میں بھی غور وفكر كرنا چاہيئے ۔
اس مقابلے میں ممتاز حفاظ اور قاريان كو حكومت نائجيريا اور مطالعات اسلامی سنٹر كے تعاون سے سعودی عرب میں منعقدہ بين الاقوامی مقابلوں میں شركت كے لئے بھيجا جا ئے گا ۔
نظرات بینندگان
captcha