ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے شبكہ المعلومات العربیہ سے نقل كيا ہے كہ OIC نے ايك بيان جاری كيا ہے جس میں كہا گيا ہے كہ اس اجلاس میں صہيونی حكومت كی طرف سے بيت حانون پر ہونے والے حملوں كے بارے میں تحقيق كی جاءے گی ـ
OIC كے جاری شدہ بيان میں كہا گيا ہے كہ اسلامی ممالك كے وزراء خارجہ ان موضوعات پر بھی بحث كریں گے كہ صیہونی حكومت سے فلسطينی عوام كو كيسے مقابلہ كرنا چاہيیے ـ
مزيد اسرائيلی حكومت كو بين الاقوامی قوانين پر عمل كرنے كے لئے مجبور كيا جائے يا د رہے كہ گزشتہ ايام میں صیہونی حكومت نے بيت حانون پر حملہ كركے بے گناہ فلسطينيوں كا خون بہايا تھاـ