مشہدمقدس میں حفاظ قرآن كو سند دينے كے لیے امتحان ليا گيا ـ

IQNA

11:27 - November 20, 2006
خبر کا کوڈ: 1509363

مشہدمقدس میں حفاظ قرآن كو سند دينے كے لیے امتحان ليا گيا ـ

قرآنی سرگرمياں گروپ: ۲۵ شوال المكرم بروز جمعہ حفاظ قرآن كو سند دينے كے لئے مشہد مقدس میں امتحان ليا گياـ

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ امتحان كا پہلا مرحلہ ہے جس میں حفاظ قرآن نے خصوصی سند لينے كے لئے شركت كی ہےـ
امتحانی سوالات معروضی قسم كے تھے جن كی تعداد 150 تھی
نظرات بینندگان
captcha