ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے منطقہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق سيد كريم موسوی جو ملكی سطح پر قرآنی مقابلوں اور قاسم مقدمی جو صوبائی سطح پر ممتاز ہیں اسی طرح تو شيخ ثقلين كا گروپ مختلف قرآنی پروگرام پيش كرنے كے لیے دفتر مقام معظم رھبری كی طرف سے مكہ مكرمہ مشرف ہوں گے-
اس مبارك سفر میں یہ حضرات ايرانی حجاج كے لیے اور دوسرے اسلامی ممالك كے قراﺋت ،ابتھال اور تواشيح جيسے پروگراموں میں شركت كریں گے قاريوں كا یہ كاروان ۷ دسمبر كو مدينہ منورہ كی طرف كوچ كريگا-