ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے ٫٫محيط٬٬ سایٹ سے نقل كيا ہے كہ حفظ قرآن كريم كی خيراتی انجمن كے انچارج ٫٫عبد العزيز حنفی نے اس بارے میں كہا:اس مقابلہ میں سعودی عرب كی آرمی اور تعليمی اداروں كے اراكين شركت كریں گے-
حنفی نے مزيد كہا:اس مقابلہ میں مندرجہ ذيل پانچ موضوعات میں شركاء كے درميان مقابلہ ہوگا-
1. حفظ كل قرآن ،قراﺋت ،تجويد اور تفسير كل قران كے ہمراہ-
2. حفظ كل قرآن ،قراﺋت اور تجويد
3. حفظ ۲۰ پارہ قراﺋت اور تجويد-
4. حفظ ۱۰ پارہ قراﺋت اور تجويد-
5. حفظ ۵ پارہ قراﺋت اور تجويد-
انہوں نے مزيد كہا:علاقائی سطح پر اس مقابلہ كا دوسرا مرحلہ مكہ مكرمہ میں منعقد ہوگا-