مقدونیہ كے ۱۵۰۰ مسلمان خانہ خدا كی زيارت كے لیے آمادہ ہیں-

IQNA

مقدونیہ كے ۱۵۰۰ مسلمان خانہ خدا كی زيارت كے لیے آمادہ ہیں-

12:04 - December 13, 2006
خبر کا کوڈ: 1514023
بين الاقوامی گروپ: مقدونیہ كے ۹۰۰ حجاج زمينی راستوں سے سعودی عرب جاﺋیں گے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجسنی ايكنا سے ٹيلی فون پر بات چيت كرتے ہوۓ مدرسہ اسلامی كے استاد جناب عيسی بيگ نے كہا كہ اس سال مقدونیہ كے ۱۵۰۰ مسلمان حج سے مشرف ہونگے-
انہوں نے مزيد كہا كہ گذشتہ سال مقدونیہ سے جانے والوں كی تعداد دو ہزار تھی-
جناب عيسی بيگ نے كہا كہ ۶۰۰ سو افراد ھوائی جہاز كے ذريعہ جدہ جاﺋیں گے-
قابل ذكر ہے كہ مقدونیہ كی كل آبادی ۲۷ لاكھ ہے جس میں ۳۰ فيصد مسلمان ہیں-

نظرات بینندگان
captcha