ايران كے شہر ابو موسی میں عنقريب حوزہ علمیہ كی تعمير كی جاۓ گی-

IQNA

ايران كے شہر ابو موسی میں عنقريب حوزہ علمیہ كی تعمير كی جاۓ گی-

9:13 - December 19, 2006
خبر کا کوڈ: 1514715
اعزازی گروپ:شعبان علی اردكانی /ابو موسی شہر كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ نے كہا كہ عنقريب اس شہر میں حوزہ علمیہ كی تعمير كی جاۓ گی-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار شعبان علی اردكانی كی رپورٹ كے مطابق حجة الاسلام جناب ٫٫حسنی٬٬ نے شہر كے بعض بڑے عہدے داروں سے ملاقات میں كہا كہ عنقريب اس شہر میں حوزہ علمیہ كی تعمير كی جاۓ گی-
نظرات بینندگان
captcha