ايك ملين زائرين خانہ خدا سعودی عرب پہنچ گۓ ہیں-

IQNA

ايك ملين زائرين خانہ خدا سعودی عرب پہنچ گۓ ہیں-

12:00 - December 23, 2006
خبر کا کوڈ: 1515388
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كے وزير داخلہ نے مكہ اور مدينہ میں ايك ملين زائرين كے آنے كی خبر دی ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے Iina كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سعودی عرب كی حج كمیٹی كے انچارج شاھزادہ نعيف ابن عبد العزيز نے اطلاع دی ہے كہ تاحال ۵۸۷۰۰۰ زائرين مدينہ میں وارد ہو ۓ ہیں ان میں ۳۶۱۰۰ زايرين مكہ كے لیے روانہ ہو چكے ہیں
انہوں نے مزيد كہا كہ امسال ۳۰۰۰۰ عراقی حج كے لیے آئیں گے ان میں ۱۸ ہزار ہوائی جہاز كے ذريعہ اور ۸۱۰۲ زمينی راستے سے آئیں گے-

نظرات بینندگان
captcha