پاكستان میں ايك شيعہ پروفيسر كا قتل-

IQNA

پاكستان میں ايك شيعہ پروفيسر كا قتل-

12:31 - December 26, 2006
خبر کا کوڈ: 1515808
بين الاقوامی گروپ:پاكستان كےشہر ڈيرہ اسماعيل خان میں گومل يونيورسٹی كے پروفيسر كو كل نامعلوم دھشت گردوں نے فائرنگ كر كے شہيد كر ديا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے زی نيوز ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ جناب نزاكت علی عمرانی جو كہ يونيورسٹی میں منيجمنٹ ڈيمارٹمنٹ میں پروفيسر تھے اور شيعہ علماء میں سے تھے انہیں يونيورسٹی سے واپس آتے ہوۓ راستے میں نامعلمو دھشت گردوں نے گوليوں كا نشانہ بنا كر شہيد كر ديا –
ياد رہے كہ چار ماہ پہلے ان كے بھائی كو بھی شہيد كر ديا گيا تھا –

نظرات بینندگان
captcha