جمرات كا جديد پل ۲۰۰۹ء میں حجاج كے لیے آمادہ ہوگا-

IQNA

جمرات كا جديد پل ۲۰۰۹ء میں حجاج كے لیے آمادہ ہوگا-

13:45 - January 01, 2007
خبر کا کوڈ: 1516825
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كا پل جمرات كا منصوبہ كہ جس كی لاگت ۷ـ۱ارب ڈالر ہے ۲۰۰۹ ء تك حجاج كرام كے لیے آمادہ ھو جاۓ گا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے كويت نيوز سے نقل كيا ہے كہ اس پل كی تعمير میں تعميرات كی جديد ٹيكنالوجی سے استفادہ كيا گيا ہے-
سعودی عرب كے ايك روزنامے نے اس بارے میں لكھا ہے كہ اس پل كی وجہ سے زائرين كے لیۓ جمرات بہت آسان ہو جاۓ گی-
ہر سال حج كے ايام میں رمی جمرات كے موقع پر حجاج كی بہت بڑی تعداد ہلاك يا زخمی ہوجاتی ہے كہ اس پل كی تعمير كے بعد یہ مشكل حل ہوجاۓ گی
اس پل كی تعمير چار مرحلوں میں ہوگی كہ اب تك دو مرحلوں كا كام مكمل ہو چكا ہے اور اميد كی جا رہی ہے كہ بقیہ دو مرحلوں كا ۲۰۰۹ ء میں حج كے ايام مكمل ہوجاۓ گا-

نظرات بینندگان
captcha