انس با قرآن كی محفل كا كوئٹہ میں انعقاد-

IQNA

انس با قرآن كی محفل كا كوئٹہ میں انعقاد-

12:38 - January 02, 2007
خبر کا کوڈ: 1517048
بين الاقوامی گروپ:كوئٹہ میں اسلامی جمہوریہ ايران كے خانہ فرھنگ میں انس با قرآن كی محفل كا انعقاد كيا گيا -
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی نے سازمان فرھنگ و ارتباطات اسلامی سے نقل كيا ہے كہ اس نورانی محفل میں اہل تشيع و اہل سنت كے ۱۲۰ علماء ،دانشور ،اعلی حكومتی عہدہ داروں ،دينی مدارس كے طلبہ اور بلوچستان كے قاريان قرآن نے شركت كی –یہ محفل خانہ فرھنگ اسلامی جموریہ ايران كے علامہ اقبال ھال میں منعقد ہوئی-
یہ پروگرام كہ جس میں مولانا محمد ہركانی صوبہ بلوچستان كے وزير حج و اوقاف حجت الاسلام غلام مہدی نجفی امام جمعہ شيعيان ،جماعت اسلامی صوبہ بلوچستان كے امير مولونا عبد الحق ھاشمی نے شركت كی-مدرسہ امام صادق كے ۳ قرّا، انجمن امامیہ بلوچستان ،الغدير اكیڈمی ،مدرسہ دارلعلوم احمدیہ غوث آباد اور مدرسہ دارالقراء بلوچستان كے قراء نےقرآن مجيد كی تلاوت كی-

نظرات بینندگان
captcha