۲۰۰۶ ء میں اسرائيلی افواج كے ہاتھوں ۶۰۰ فلسطينی مسلمانوں نے جام شہادت نوش كيا-

IQNA

۲۰۰۶ ء میں اسرائيلی افواج كے ہاتھوں ۶۰۰ فلسطينی مسلمانوں نے جام شہادت نوش كيا-

13:14 - January 02, 2007
خبر کا کوڈ: 1517085
بين الاقوامی گروپ:ايك غير سركاری ادارے كے سروے كے مطابق اس سال اسرائيلی قابض فوجوں نے گذشتہ سال كی نسبت تين برابر فلسطينيوں كو شہيد كيا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے سپہر نیٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ان افراد میں آدھی تعداد عام شہريوں كی تھی-
جن كا جنگ سے كوئئ تعلق نہیں تھا اور جن میں ۱۴۱ بچے بھی شامل تھے-
واضح رہے كہ اس سال ايك اسرائيلی كی ھلاكت كے بدلے میں صرف غزہ میں ۴۰۵ فلسطينيوں كو شہيد كيا گيا جن میں۸۸ بچے تھے-
اس كے علاوہ ۹۰۷۷۵ فلسطينی جن میں ۳۴۵ بچے ہیں اسرائيلی جيلوں میں پابند سلاسل ہیں-
اس كے مقابلے میں گذشتہ سال صرف ۱۷ اسرائيلی شہری اور ۶ فوجی واصل جہنم ہوۓ ہیں-

نظرات بینندگان
captcha