مشرقی برلن میں مسجد كی تعمير پر لوگوں كا شديد رد عمل-

IQNA

مشرقی برلن میں مسجد كی تعمير پر لوگوں كا شديد رد عمل-

13:09 - January 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1517648
بين الاقوامی گروپ: مشرقی برلن میں پہلی مسجد كی تعمير كے موقع پر لوگوں كی طرف سے شديد رد عمل سامنے آيا ہے اس سے ثآبت ہوتا ہے كہ جرمنی میں مسلمان انتہائی سخت حالات سے گذر رہے ہیں-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے ڈی ڈبليو ورلڈ ڈی ای سے نقل كيا ہے كہ مشرقی برلن جرمنی میں ايك مسجد كی تعمير كے منصوبے پر وہاں كے لوگوں كی طرف سے سخت اعتراضات سامنے آۓ ہیں-
یہ دو منزلہ مسجد كہ جس كا مينار ۱۲ میٹر لمبا ہے برلن كے بيرونی علاقے میں تعمير كی جاۓ گی-
برلن میں مسلم سوسائٹی كے رہنما نے كہا كہ اس مسجد میں ۵۰۰ نمازيوں كی گنجائش ہوگی اور اس مسجد كی تعمير ۲۰۰۷ ء كے اواخر اور ۲۰۰۸ كے اوائل میں مكمل ہوجاۓ گی-

نظرات بینندگان
captcha