ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اسلامك نيوز كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ باشدنے اسلامی مبلغين كی كوششوں سے دائرہ اسلام میں داخل ہوۓ ہیں-
واضح رہے كہ ان تازہ مسلمانوں كا لیڈر اسلامی تعليمات سے متاثر ہو كر دائرہ اسلام میں داخل ہوا ادھر چاڈ كے صدر نے بھی وعدہ ديا ہے كہ ان نو مسلم افراد كے لیے ايك مسجد تعمير كی جاۓ گی-