ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)نے سعودی عرب كے روزنامہ الوطن سے نقل كيا ہے كہ بلجئيم كی ڈيمارس كونسل كے سروے كے مطابق يورپ كے دوسرے ممالك كی نسبت بليجئم كے لوگوں كی اسلام سے آشنائی بہت كم ہے-
اس سروے كے مطابق ۶۸ فيصد لوگوں كا خيال تھا كہ اسلامی ممالك میں جمہوريت كا وجود نہیں ہے اور اسلام میں خواتين كے حقوق كا خيال نہیں ركھا گيا ہے-
كہا جاتا ہے كہ مسلمانوں كی شدت پنسدی نے بلجئيم كے لوگوں كو اسلام سے دور كر ديا ہے-
اس رپورٹ كے آخر میں كہا گيا ہے كہ اعتدال پسند مسلمانوں كا كردار بلجيئم میں بہت كم ہے-