سعودی عرب میں قرآن كريم كے چوتھے مقابلوں كا آغاز-

IQNA

سعودی عرب میں قرآن كريم كے چوتھے مقابلوں كا آغاز-

15:01 - January 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1519750
اعزازی خبر نگار جمشيد غضنفری:سعودی عرب میں قرآن كريم كے چوتھے مقابلوں كا آغاز گذشتہ روز اس ملك كے شہر رياض كے اسلامی مركز میں ہوا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا امارات میں اعزازی خبر نگار نے كہا كہ ان قرآنی مقابلوں كا آغاز كل ہوا یہ مقابلے ۱۵ سال سے كم عمر كے بچوں كے درميان ہو رہے ہیں ان مقابلوں میں مختلف طلباء تجويد ،حفظ ،احاديث ،ترجمہ اور دوسرے موضوعات پر حصہ لیں گے ياد رہے كہ یہ مقابلے چار روز تك سعودی عرب كے دارالحكومت رياض كے اسلامی مركز میں جاری رہیں گے-

نظرات بینندگان
captcha