بلاگ گروپ:ائمہ معصومين ۜ رسول خدا ۜ كے بعد حجت خدا اور پيغمبر اكرمۖ كے جانشين شمار ہوتے ہیں -وہ وحی كے لائق ترين ترجمان اور تفسير قرآن میں سب سے زيادہ واقفيت ركھنے والے ہیں اسی بنا پر اگر ہم كلام وحی كی تفسير كرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے ہمیں ائمہ معصومين ۜ كے كلمات كو ديكھنا چاہیے۔