اسرائيلی فوج كی فائرنگ سے نابلوس میں فلسطينی شہيد ۔

IQNA

اسرائيلی فوج كی فائرنگ سے نابلوس میں فلسطينی شہيد ۔

15:35 - January 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1520341
بين الاقوامی گروپ :اسرائيلی فوج نے مغربی كنارے كے شہر نابلوس میں ايك فلسطينی كو گولی مار كر شہيد كر ديا۔




ايران كی قرآنی خبر رساں ايجينسی (ايكنا)م نے جنگ نيوز سے نقل كيا هے كه اسرائيلی فوج نے مغربی كنارے كے شہر نابلوس میں ايك فلسطينی كو گولی مار كر شہيد كر ديا۔فلسطينی حكام اور اسپتال كے ذرائع نے بتا يا ہے كہ شہيد ہونے والے فلسطينی كی شناخت محمد رمدون كے طور پر كی گئی ہے۔اس كا تعلق الفتح كے عسكری ونگ سے بتا يا جاتا ہے۔اسرائيلی فوج كاكہنا ہے كہ ايك مسلح شخص كو گولی ماری گئی ہے۔
نظرات بینندگان
captcha