ھولو كاسٹ سائٹ كا افتتاح

IQNA

14:01 - January 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1521215

ھولو كاسٹ سائٹ كا افتتاح

بلاگ گروپ: مسلمان بلاگ نويسوں كی طرف سے ھولو كاسٹ سائٹ كو ۶زندہ زبانوں میں شروع كيا جا رها هے -

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس سائٹ كا باقاعدہ آغاز چند دنوں میں هونے كو ہے ۔ یہ سائٹ ۶ زبانوں ،عربی ،فارسی ،انگريزی، جرمنی ،فرانسيسی اور عبرانی میں شروع كی جا رہی ہے جس كا ایڈريس یہ ہے holocaust.ir

نظرات بینندگان
captcha