پاكستان میں مذھبی سی ڈيز كی فروخت میں ۷۰ فيصد اضافہ-

IQNA

14:30 - January 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1521917

پاكستان میں مذھبی سی ڈيز كی فروخت میں ۷۰ فيصد اضافہ-

بين الاقوامی گروپ:ماہ محرم كے آغاز كے ساتھ ہی پاكستان میں مذھبی سی ڈيز كی فروخت میں ۷۰ فيصد اضافہ ہو گيا ہے-


ايران كی قرآنی خبر رساں ا يجنسی (ايكنا) نے دہلی ٹائمز اخبار سے نقل كيا ہے كہ محرم كے آغاز كے ساتھ ہی تقريريوں ،نوحوں اور امام حسين ۜ كی عزاداری كی مجالس پر مشتمل ۱۴۰ جديد سی ڈيز پاكستان كے بازاروں كی زينت بن گئی ہیں ،ان سی ڈيز كے خريدنے والوں میں زيادہ تر جوان ہیں كہ جو ڈرائيونگ كے دوران ان سے استفادہ كرنے كا ذوق ركھتے ہیں –
قابل ذكر ہے كہ پاكستان میں ۳۳ ملين شيعہ آبادی ہے جو تقريبا كل آبادی كا ۲۰ فی صد ہے –

نظرات بینندگان
captcha