لبنان :شيعہ راہنماٶں كی عوام سے متحد رہنے كی اپيل-

IQNA

لبنان :شيعہ راہنماٶں كی عوام سے متحد رہنے كی اپيل-

17:32 - January 31, 2007
خبر کا کوڈ: 1522912
بين الاقوامی گروپ:لبنان كے شيعہ راہنماٶں نے حالیہ قتل كے واقعات پر افسوس كا اظہار كرتے ہوۓ لوگوں سے متحد ہو كر دشمن كی اس سازش سے مقابلہ كرنے كا تقاضا كيا-
ايران كی قرآنی خب ررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے محيط سائٹ سے نقل كيا ہے كہ بيروت میں حالیہ قتل كی وارداتوں پر شيعہ راہنماٶں نے افسوس كا اظہار كرتے ہوۓ لوگوں سے متحد رہنے كی درخواست كی انہوں نے اس سلسلے میں كسی مناسب راہ حل تك پہچنے كے لیے اسلامی اور عيسائی راہنماٶں كی كانفرنس كے انعقاد پر زور ديا-
لبنانی مفتی شيخ محمد رشيد قيانی نے بھی حالیہ واقعات كا ذكر كيا اور لوگوں سے متحد رہنے كی اپيل كی –
سيد محمد حسين فضل اللہ ٫سيد حسن نصر اللہ اور سعد حريری نے بھی لوگوں كو متحد رہنے كی تلقين كی ہے –

نظرات بینندگان
captcha