ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے ملائشيا سٹار سے نقل كيا ہے كہ ملائشيا پارليمنٹ كے ايك ممبر محمد تاجول روزلی غزالی نے كہا:حكومت چاہتی ہے كہ وہ ملائشيا میں موجود مسلمان معاشرہ كی دينی فرائض انجام دينے كے بارے میں مدد كرے-
انہوں نے كہا:چينی مسلمانوں كو اجازت ہے كہ وہ چينی معماری كے مطابق مسجد كی عمارت كا نقشہ تيار كریں-
تاجولی روزلی نے آخر میں كہا:ملائشيا میں زندگی گذارنے والے مسلمانوں كو ملائشيايی ہونے والا عقيدہ اسلامی احكام كے خلاف ہے اور ملائشيا حكومت ان عقايد كے مخالف ہے-
ملائشيا كےمذھبی امور كی رپورٹ كے مطابق ۳۱۱۱ چينی مسلمان ملائشيا میں زندگی گذار رہے ہیں-