اسفار ملا صدرا كا خلاصہ انگريزی میں شائع ہو رہا ہے-

IQNA

اسفار ملا صدرا كا خلاصہ انگريزی میں شائع ہو رہا ہے-

12:19 - February 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1523972
فكر و نظر گروپ: كتاب اسفار الاربعة ملا صدرا كے باب قوة و فعل كا انگريزی ترجمہ ڈاكٹر مہدی دھباشی نے كيا ہے یہ كتاب جلد ہی منظر عام پر آ رہی ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے رپورٹ دی ہے كہ اس كتاب كا اصلی متن عربی زبان میں ہے جس كا انگريزی ترجمہ ڈاكٹر مہدی دھباشی نے كيا ہے –
دھباشی نے قوہ فعل كا باب اس لیے انتخاب كيا ہے تاكہ ملا صدرا كے حركت جوھری كے نظریے كو وايت ہیڈ اور برگ سون كے نظريات سے تقابل كر سكے-
۲۵۰ صفحات پر مشتمل یہ كتاب جلد ہی اصفہان يونيورسٹی پبلشرز كی طرف سے شائع ہو رہی ہے-
نظرات بینندگان
captcha