گذشتہ سال كويت میں ۴۲۰۰ افراد مشرف بہ اسلام ہوۓ ۔

IQNA

گذشتہ سال كويت میں ۴۲۰۰ افراد مشرف بہ اسلام ہوۓ ۔

12:24 - February 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1523974
اعزازی خبر نگار جمشيد غضنفری :كويت میں گذشتہ سال كے دوران ۴۲۰۰ افراد نے دين مبين اسلام قبول كيا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق كويت میں مسلمانوں كی طرف سے مٶثر تعليم سے گذشتہ سال كے دوران ۴۲۰۰ افراد نے اسلام قبول كيا ان كے اسلام لانے كی وجہ اسلامی تعليمات كی وسعت بتائی گئی ہے كويتی اخبار رأی العالم نے لكھا ہے كہ ان افراد میں سے اكثر كا تعلق ايشيائی اور آفريقی ممالك سے ہے-
كويت كی وزارت اوقاف نے ان افراد میں قرآن حكيم اور دينی تعليم پر مشتمل كتب تقسيم كی ہیں-

نظرات بینندگان
captcha