ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق كويت میں مسلمانوں كی طرف سے مٶثر تعليم سے گذشتہ سال كے دوران ۴۲۰۰ افراد نے اسلام قبول كيا ان كے اسلام لانے كی وجہ اسلامی تعليمات كی وسعت بتائی گئی ہے كويتی اخبار رأی العالم نے لكھا ہے كہ ان افراد میں سے اكثر كا تعلق ايشيائی اور آفريقی ممالك سے ہے-
كويت كی وزارت اوقاف نے ان افراد میں قرآن حكيم اور دينی تعليم پر مشتمل كتب تقسيم كی ہیں-