پيرس میں بننے والی مسجد كا ايك ھال تعمير ہو گيا-

IQNA

پيرس میں بننے والی مسجد كا ايك ھال تعمير ہو گيا-

12:26 - February 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1523975
بين الاقوامی گروپ:پيرس مسجد كے ايك ہال كو ايرانی اور اسلامی معماری كے طرز پر بنايا گيا ہے جس كا افتتاح انقلاب اسلامی ايران كی سالگرہ كے موقع پر كيا گيا اس تقريب میں ايرانی اور فرانسيسی شخصيات نے شركت كی-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ نے ادارہ ثقافت اسلامی كے تعلقات عامہ سے نقل كيا ہے كہ اس تقريب میں ايرانی سفير ڈاكٹر آھنی كلچر سنٹر كے سربراہ حجة اللہ ايوبی مسجد پيرس كے متولی دليل بو بكر ليون مسجد كے متولی قبطان اور فرانس كی كچھ ديگر مساجد كے متوليان نے شركت كی-
مسجد كی تعمير پر مامور انجنئر نے اس ٦۰۰ میٹر رقبہ پر مشتمل ھال كے بارے میں حاضرين كو ضروری وضاحت دی

نظرات بینندگان
captcha