مراكش میں تحقيقات اسلامی مركز كی تعمير-

IQNA

مراكش میں تحقيقات اسلامی مركز كی تعمير-

14:26 - February 07, 2007
خبر کا کوڈ: 1524606
بين الاقوامی گروپ: سماجی اور انسانی علوم كے مطالعاتی اور تحقيقی مركز ﴿منار المعرفہ﴾ كا اتوار كے دن مر اكش كے وزير اوقاف احمد توفيق كی شركت سے افتتاح ہوا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے M AP سے نقل كيا ہے كہ اس مركز كے انچارج سمير بود نياز نے كہا:علمی اور ثقافتی سرگرميوں كو انجام دينے والے اس تحقيقاتی مركز كا رقبہ ٦ ہزار مربع میٹر ہے اور یہ مالی اور دفتری لحاظ سے مستقل ہے اور كسی اور مركز سے وابستہ ہیں
بودنيار معتقد ہے كہ یہ مركز علم و دانش كے پھيلانے اور علمی تحقيقات كے نۓ سانچے میں ڈھالنے اور محقق افراد كے درميان اتحاد كے لیے نكتہ آغاز بن سكتا ہے-

نظرات بینندگان
captcha