بلاگ گروپ: بلاگ,, عشق واقعی،، نے اپنے حالیہ بلاگ میں آيت اللہ محمد مہدی آصفی سے مطالب نقل كرتے ہوۓ حضرت مہدی كے بارے میں تشيع كے نظریہ كی وضاحت اور اسے ثابت كيا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ٬بلاگ عشق واقعی اپنے روزانہ كے بلاگ میں حديث ٬شہيدوں كے ہمراہ قرآن آن لائن ٬قرآن ڈاون لوڈ جيسے موضوعات پيش كر رہا ہے-
اس بلاگر نے اپنے حالیہ بلاگ میں آيت اللہ محمد مہدی آصفی سے كچھ مطالب نقل كرتے ہوۓ حضرت مہدی ۜ كے بارے میں تشيع كے نظریہ كی وضاحت اور اسے ثابت كيا ہے-
اس نے اپنے مطالب كا اس طرح آغاز كيا ہے-یہاں پر دو مسئلے ہیں ايك امام مہدی ۜ عالمی انقلاب ہے كہ جسكا خداوند كريم نے بھی سابقہ آسمانی كتابوں اور قرآن میں اس عالمی عظيم انقلاب كا وعدہ كيا ہے-
دوسرا مسئلہ یہ كہ وہ امام مہدی ۜ كہ مسلمان جن كے انتظا رمیں ہیں وہ امام عسكری كے بیٹے محمد بن الحسن عسكری ہیں جو سن ۲۵۵ ھ ق كو سامرا میں پيدا ہوۓ-