جدہ میں انگلينڈ كے ماہر قرآنی خطاط كے آثار پر نمائش-

IQNA

جدہ میں انگلينڈ كے ماہر قرآنی خطاط كے آثار پر نمائش-

13:55 - February 13, 2007
خبر کا کوڈ: 1525806
قرآنی سرگرمياں گروپ: جدہ میں انگلينڈ كے ايك مسلم ماہر قرآنی خطاط كے آثار كو نمائش گاہ میں پيش كيا گيا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے محيط سائٹ سے نقل كيا ہے كہ انگلينڈ كے ماہر خطاط تجمل حسين كے لكھے ہوۓ ۳۰ اسلامی اور قرآنی ساكن بورڈ اس نمائش گاہ میں ركھے گۓہیں یہ نمائش گاہ دس شب تك اپنی كاركردگی میں مشغول رہے گی-
قابل ذكر ہے كہ تجمل حسين كو ۱۹۷۸ ء سے عربی خط كا ماہر سمجھا جاتا ہے-
انہوں نے ابھی تك مختلف ممالك میں عالمی نمائش گاہوں میں شركت كر كے اپنے قيمتی اسلامی آثار كو پيش كيا ہے –

نظرات بینندگان
captcha